بوستاں سعدی رحمۃاللہ تعالی علیہ
(مصنف۔ حضرت شیخ شرف الدین مصلح سعدی شیرازی رحمة اللہ علیہ)
(حاشیہ اردو: عطاء الرسول اویسی)
بوستان کی تقریباً تمام حکایات شیخ سعدی کی اپنی آپ بیتی و تجربات و مشاہدات پر مبنی ہیں، لیکن اپنی اس سرگزشت سے بھی انہوں نے جو اخلاقی نتائج اور پند و نصائح اخذ کیے، انکا اثر پڑھنے اور سننے والے پر دیرپا ہوتا ہے۔
اگر کتاب ڈائریکٹ ڈاؤن لوڈ نہ ہوتو read online پر کلک کریں پھر اوپر⬇️ تیر کی نشان پر کلک کریں ان شاءاللہ کتاب ڈاؤن لوڈ ہو جائے گی۔۔
0 Comments