مردان عرب حصہ دوم
(علامہ عبدالستار ہمدانی برکاتی)
صحابہ و مجاہدین کے جنگوں میں کارنامے، شجاعت و دلیری کی داستانیں۔ جنگ حمص،جنگ یرموک، جنگ بیت المقدس، جنگ حلب، فتح انطاکیہ۔ جنگ مرج القبائل، جنگ نخل، فتح قلعہ طرابلس، وغیرہ۔
تاریج اسلام کے ساتھ ساتھ دین کا درس بھی دیتی ہے یہ کتاب، اس کا حصہ اول اس سے پہلے کے واقعات کا احاطہ کرتا ہے، تاریخ اسلام میں جنگ کے واقعات پر لکھی گئ یہ کتاب پڑھنے والوں کے دلوں کو ایک نئ تازگی بخشتی ہے۔۔۔
تواریخ حبیب الہ پی ڈی ایف فائل میں
0 Comments