عرفان حصہ دوم
(حضرت فقیر نور محمد سروری قادری کلاچوی رحمة اللہ علیہ)
جنات کی حاضرات کے طور طریقے اور انکی تسخیر کا بیان۔ جنات کی مختلف قسمیں۔ سات لطائف کا ذکر اور ہر لطیفے کی زبان سے دعوت پڑھنے کے الگ تاثرات۔ دعوت قرآن جاری ہونے کی سات شرائط۔ عمل قرآن کے سلب ہو جانے کی وجہ۔ جن، شیاطین اور ارواح خبیثہ کا حال۔ ملائکہ کے حاضرات کے عقلی اور نقلی ثبوت۔ حقیقت نفس۔ انسان کے باطنی لطائف اور روحانی شخصیتوں کا حال۔ حج بیت اللہ کے اصل اور نقل کا حال۔ نفس روح اور قلب، خواب اور مراقبے کے درمیان فرق۔ تصور اسم اللہ اور مرشد کامل کی توجہ۔ اہل قبور سے استمداد کا عقلی اور نقلی جواز۔ موت کے بعد ارواح کے برزخی حالات۔ شہید اصغر اور شہید اکبر کے درمیان فرق۔ دعوت القبور ایک بھاری اور نادر عمل ہے۔ سورہ یٰسین کو عمل میں لانے کا طریقہ۔ سرمایہ کی لعنت کا بیان۔ نماز و حج کی حقیقت۔ دعوت القبور کا طریقہ۔
اگر کتاب ڈائریکٹ ڈاؤن لوڈ نہ ہوتو Read online پر کلک کریں پھر اوپر⬇️ تیر کی نشان پر کلک کریں ان شاءاللہ کتاب ڈاؤن لوڈ ہو جائے گی۔
0 Comments