Ad Code

Responsive Advertisement

امام احمد رضا کردار و عمل کے آئینے میں |Imam ahmad raza kirdar o amal ke ayine me

امام احمد رضا کردار و عمل کے آئینے میں




مصنف: مولانا اختر حسین فیضی مصباحی


امام احمد رضا قادری بریلوی رحمۃاللہ تعالی علیہ ایک ممتاز عالم دین، مستند صاحب تصنیف، صاحب نسبت بزرگ، قابل قدر شیخ طریقت اور بے لوث داعی حق کی حیثیت سے چودہویں صدی ہجری میں اسلامیان ہند پر چھائے رہے،اور اپنی دینی وملی خدمات کی وجہ سے بھی لوگوں کے دلوں پر حکومت کرتے رہیں، اللہ تبارک وتعالی نے ان کے اندر اتنی صلاحتیں جمع کردیں تھیں کہ صرف ہندوستان ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں مختلف النوع صلاحیتوں کے مالک تسلیم کیے گئے۔


اگر کتاب ڈائریکٹ ڈاؤن لوڈ نہ ہوتو read online پر کلک کریں پھر اوپر⬇️ تیر کی نشان پر کلک کریں ان شاءاللہ کتاب ڈاؤن لوڈ ہو جائے گی۔۔


Post a Comment

0 Comments

Ad Code

Responsive Advertisement